دُعا مبارک
نعت شریف
چنبیلی ہو مشک ہو عود ہو عنبر ہے عطروں سے بڑھ کے پسینہ اطہر
ضروری تعلیمات
آپﷺ کی تواضع، آپﷺ کا مادہ نورِ الٰہی، آپﷺ کے معجزات، آقاجیﷺ کے وسیلے سے ساری کائنات شیخ جی کی غلام، آپﷺ کے کمالات، طریقت کے واقعات، آپﷺ کی نظرِ کرم،
آپﷺ حیاتُ النبیﷺ، سلسلے کی سفارش، سلسلے کے وظائف میں آقاجیﷺ کا دخل، خدا کے بعد سب کچھ آقاجیﷺ کے ہاتھ میں، سیاست دانوں کو تنبیہ، صحابہ کرام ؓ سے بغض منع، نبی کریمﷺ کی ناراضگی